Step 3 
یوزر نیم بنانا

پال ٹالک کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ کو یوزر نیم (نک) رجسٹر کرنا پڑے گا

نیک رجسٹر کرنے کے لیے سب سے پہلے گٹ اے نیو نک پر کلک کریں

پال ٹالک کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ کو یوزر نیم (نک) رجسٹر کرنا پڑے گا
نیک رجسٹر کرنے کے لیے سب سے پہلے گٹ اے نیو نک پر کلک کریں
اس پر کلک کرنے سے نیو ونڈو ظاہر ہو گی
اس میں سب سے اوپر اپنا یوزر نیم لکھیں
اس کے نیچے دونوں باکسز میں اپنا پاس ورڈ لکھیں
اسے نیچے والے باکس میں ای میل ایڈریس لکھیں
اس کے بعد سکیورٹی سوال سلیکٹ کریں
اس کے نیچے اس کا جواب لکھیں
اس کے بعد رجسٹر پر کلک کر دیں