ڈیفنڈز آف اسلام

ڈیفنڈز آف اسلام پال ٹالک میسنجر پر ایک وائس چینل ہے ۔ اس کا مقصد عالمی سطح پر اسلام کی اشاعت ہے ۔ یہ وائس چینل الحمد اللہ 24 کھنٹے اوپن رہتا ہے ۔
اس چینل میں آپ سن سکتے ہیں لائیو درس قرآن و حدیث ، علما اکرام کی تقاریر ، پاکستان کے مختلف شہروں سے لائیو محافل ، تخفظ ختم نبوت پر بیانات ، رد باطلہ پر بیانات، باطل فرقوں سے مناظرے اس کے علاوہ اور بہت کچھ ۔آج ہی ہمیں اس وائس چینل پر جوئن کریں اور مسلک حقہ کی اشاعت میں ہمارا ساتھ دیں۔

جوئن کرنے کے طریقہ پر معلومات کے لیے  یہاں کلک کریں

ڈیفینڈر آف اسلام چینل کی تازہ ترین اپ ڈیٹس  کے لیے یہاں کلک کریں

Boycott shezan its owned by Qadyanis.... more