Step 5
چینل میں داخل ہونا

سب سے پہلے پال ٹالک میں لاگ ان ہوں
اس کے بعد آل رومز پر کلک کریں

اس کے بعد ایشا پر کلک کریں

ممالک کی لسٹ ظاہر ہونے پر پاکستان پر کلک کریں

پاکستان پر کلک کرنے سے پاکستان کے سیکشن میں موجود رومز کی لسٹ ظاہر ہو گی ۔ اس لسٹ میں سے دی ڈیفینڈر آپ اسلام لائیو ڈسکشن پر کلک کریں۔

اگر آپ کو اس میں کسی بھی طرح کی مشکل کا سامنا ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔