Step 4

پال ٹالک میں لاگ ان ہونا

پال ٹالک میں لاگ ان ہونے کے لیے اپنا نک جو آپ نے سٹیپ 3 میں بنایا ہے وہ پال ٹالک کے یوزر نیم والے باکس میں لکھیں اور اسی طرح اس کے نچلے باکس میں پاس ورڈ داخل کریں جو آپ نے سٹیپ 3 میں رکھا تھا۔