Step 2

انسٹال کرنا

پال ٹالک میسینجر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اس کو اوپن کریں
اس کو اوپن کرنے پر اس کا سیٹ اپ رن ہو گا
اگر ونڈو کا مسج ظاہر ہو تو رن پر کلک کریں
اس کے بعد نیکسٹ کے بٹن پر کلک کریں
پال ٹالک کی ایگریمینٹس کے ظاہر ہونے پر ایکسپٹ پر کلک کریں
اس کے بعد آپ نے جہاں اس کو انسٹال کرنا ہے وہ فولڈر سلیکٹ کریں یا تبدیل کیے بغیر ڈیفالٹ فولڈر میں ہی اٹسٹال کریں
اس کے بعد جب سیٹ اپ مکمل ہو جائے تو فینش کے بٹن پر کلک کریں۔
اس  کے ساتھ ہی پال ٹالک آپ کے پی سی میں انسٹال ہو جائے گا۔